شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

جمعه 10 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ صدارت کے ساتھ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں،انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً تین ہزار سے زائد ممبران نے متفقہ ووٹ دیا واضح رہے کہ شی جن پنگ تیسری بار پانچ سال کےلئے چین کے صدر منتخب ہوئے ہیں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے