توہین الیکشن کمیشن،عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری

منگل 07 مارچ 2023ء

توہین الیکشن کمیشن و کمشنر کیس میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے حکم جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔وارنٹ میں حکم دیا گیا ہے کہ آئی جی پولیس اسلام اباد کو قابل ضمانت وارنٹ کے تعمیل کرائیں ۔ضمانت کرانے پر عمران خان کو پچاس ہزار کے مچالکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ عمران خان کو چودہ مارچ کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں طلب کر لیا گیا۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات