چلاس، وین حادثہ،تین افراد جاں بحق اور بائیس زخمی

اتوار 05 مارچ 2023ء

پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہِ قراقرم پر ہوڈر کے مقام پر پیش آیا جہاں وین کھائی میں جا گری۔ حادثے کے بعد فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں،حادثے میں تین افراد جاں بحق اور بائیس افراد زخمی ہوئے وین حادثے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی سے اسکردو آ رہی تھی




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار