شاہ رخ خان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج

جمعه 03 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ تعزیرات ہند کی دفعہ چار سو نو کے تحت درج کیا گیا ہے،جو اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق ہے۔ ممبئی کے شہری جسونت شاہ نے کنگ خان کی اہلیہ پر الزام عائد کیا کہ گوری جس کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، اس کمپنی نے چھیاسی لاکھ روپے وصول کرنے کے باوجود لکھنؤ میں فلیٹ کا قبضہ نہیں دیا۔ جسونت شاہ نے تلسیانی کنسٹرکشن کے چیف ایم ڈی انیل کمار اور ڈائریکٹر مہیش تلسیانی کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرائی ہے،مدعی جسونت شاہ کے مطابق گوری خان نے انہیں فلیٹ خریدنے پر مجبور کیا تھا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی