بارہ کہو میں زیر تعمیر پل کے پلر گر گئے

جمعرات 02 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پلر گرنے کے بعد بہارہ کہو میں آنے جانے والی ٹریفک دونوں جانب سے روک دیں گئی ہے،پکر گرنے کے ایک ہفتے میں دوسرے واقعے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،چند روز قبل بھی ایک پلر گرنے سے دو مزدور جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو چکے تھے دوسری طرف چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کا کہنا تھا کہ کرین سلپ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا تاہم واقعے کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات