تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک معطل،انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

بدھ 01 مارچ 2023ء

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ہم عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں۔ آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔ معزز ججز نے بہادری سے اپنے فرض کو نبھایا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہے ہیں اور خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہے ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔