پی ٹی آئی کے بتیس ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفیکشن معطل

جمعه 24 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بتیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا،پنجاب سے جنرل نشستوں پر ستائیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، جبکہ پنجاب سے پانچ خواتین ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق عالیہ حمزہ، کنول شوزب، عندلیپ عباس، عاصمہ حدید اور ملکیہ بخاری کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کئے گئے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ