پاکستان اور تاجکستان میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 23 فروری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں خیبر پختونواہ،گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں صبح پانچ بج کر اڑتیس پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان سرحد کے قریب اور گہرائی ساٹھ کلومیٹر تھی،جبکہ ریکٹر سکیل پر شدت چھ اعشاریہ دو تھی ابتدائی طور پر پاکستان میں زلزلے سے پاکستان میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں دوسری طرف تاجکستان میں زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ سات بتائی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا