یہودی بستیوں کی تعمیر،امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کر دیا

منگل 14 فروری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ اسرائیلی اقدامات سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا ایسے تمام یکطرفہ اقدامات کا سخت مخالف ہے، جو کشیدگی بڑھانے کا باعث بنیں اور دو ریاستی حل کے امکانات کی راہ میں رکاوٹ بنیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی نو بستیوں کو قانونی حیثیت دینے اور مزید دس ہزار یونٹس کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا