زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی،سٹیٹ بینک کے پاس تین ارب آٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے

جمعه 03 فروری 2023ء

پاکستان کی معاشی مشکلات بدستور کم نہ ہوسکیں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ، سٹیٹ بینک کے پاس ڈالرز انسٹھ کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ صرف تین ارب آٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے دوسری طرف کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کےذخائر میں بھی گیارہ کروڑ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ۔ کمرشل بینکوں کے پاس اب پانچ ارب پینسٹھ کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ