سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو دوروزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جمعرات 02 فروری 2023ء

سابق صدر آصف علی زرداری پر الزامات کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،پولیس نے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی تھی خیال رہے کہ آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے بیان پر شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج ہے،سابق وفاقی وزیر کو گزشتہ رات اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا تھا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ