پندرہ فروری کے بعد حکومت کا نقشہ بدل جائے گا،شیخ رشید کا دعویٰ

جمعرات 02 فروری 2023ء

پولی حراست میں طبی معائنے کےلئے پولی کلینک اسلام آباد لائے جانے پر میڈیا سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انکے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے جبکہ انکے گھر چھاپے کے دوران ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس نے ملازمین کو مارنے کے ساتھ ساتھ گھڑیاں بھی لے لیں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پندرہ فروری کے بعد حکومت کا نقشہ بدل جائے گا ،تاریخ گواہ ہے جس حکومت نے مجھے گرفتار کیا ہو ختم ہوئی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف