بسکٹ،برگر،کیک موٹاپے کا باعث،مگر کیسے؟

منگل 31 جنوری 2023ء

نئی تحقیق کے مطابق بسکٹ، کیک، برگر اور ایسی دیگر اشیا دیر سے ہضم ہوتی ہیں یہ غذائیں ہارمونز ردعمل کا باعث بن کر میٹابولزم میں تبدیلیاں لاتی ہیں جس کے باعث جسم میں چربی کا ذخیرہ ہونے لگتا ہے اور جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ اور موٹاپا ہوتا ہے۔ چوہوں پر کیے گئے تجربات کے مطابق دماغ میں ایسٹرو سائیٹس نامی خلیے کیمیائی راستے کو کنٹرول کرتے ہیں، لیکن چربی اور شکر والی مصنوعات کو مسلسل کھانے سے اس میں خلل پڑتا ہے، جس کے باعث کچھ عررصے بعد ایسٹروائٹس زیادہ چکنائی والے کھانے کے لیے غیر حساس ہونے لگتے ہیں ماہرین کے مطابق دو ہفتوں کے بعد دماغ کی کیلوری کی مقدار کو منظم کرنے کی صلاحیت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے،جس سے معدے کو بھوک کے سگنل ملنا بند ہو جاتے ہیں جس کے باعث ہاضمہ متاثر ہوتا ہے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا