پاکستان اور ترکیہ،مشترکہ فوجی مشقیں تربیلا میں جاری

پیر 30 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور ترکی کی مشترکہ مشق "اتاترک- XII 2023ء" کی افتتاحی تقریب تربیلا میں منعقد ہوئی، تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے، مشق میں ترک اسپیشل فورس اور پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ کے دستے حصہ لے رہے ہیں، دو ہفتے پر محیط ان مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کی مہارتوں کو بڑھانا ہے، اس مشق میں کمپاؤنڈ کلیئرنس، غار کی کلئیرنس، سنائپر ٹریننگ، کاؤنٹر آئی ای ڈی کی تربیت کے ساتھ ساتھ جنگ کے دوران میڈیکل دیکھ بھال پر توجہ دی جائے گی، مشترکہ مشق دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات کو مزید مضبوط اور مضبوط کرے گی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے تجربات کا تبادلہ بھی ممکن ہوگا،،




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام