متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی سیل کردی

پیر 30 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے پولیس کے ہمراہ علی الصبح لال حویلی کے سات یونٹ سیل کئے،متروکہ وقف املاک بورڈ کے مطابق لال حویلی کے چھے یونٹس کو سیل کیا ہے،لال حویلی کے ایک یونٹ کی رجسٹری کی تصدیق کے لئے حکام کو مراسلہ لکھاہے،رجسٹری کی تصدیق پر سیل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، حکام کا کہنا تھا کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا،بلڈنگز سیل کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی بھاری نفری آپریشن میں شامل تھی، واضح رہے کہ لال حویلی سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے پاس تھی جہاں انہوں نے پبلک سیکرٹریٹ بنا رکھا ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے