نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں بارشوں سے تباہی،تین افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

هفته 28 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو سو انچاس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،غیر معمولی بارش سے شہر میں سیلابی کی صورتحال بن گئی ،بارشوں کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ایک لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر معمولی بارش کے باعث آکلینڈ کا ایئر پورٹ بھی پانی میں ڈوب گیا ہے جس کے باعث نیشنل اور انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے اور مسافر ایئر پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔