متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف شیخ رشید عدالت پہنچ گئے

هفته 28 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی کے سول جج نوید اخترکی عدالت میں درخواست دائرکی اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے، لال حویلی سے بے دخلی کا نوٹس اور کارروائی غیر قانونی ہے،اسلئے متروکہ وقف املاک بورڈ کو کارروائی سے روکنے کےلئے حکم امتناع جاری کیا جائے،عدالت نے سابق وزیر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے دوسری طرف ڈپٹی ایڈمنسٹریٹروقف املاک آصف خان کے مطابق لال حویلی سمیت سات اراضی یونِٹس متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہیں، جن کا قبضہ چھڑانے کےلئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مدد طلب کی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔