سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

جمعه 27 جنوری 2023ء

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر بیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں بانوے کروڑ ڈالر کم ہوئے،سٹیٹ بینک کے پاس اسوقت تین ارب سڑسٹھ کروڑ ڈالر موجود ہیں جو صرف تین ہفتے کی درآمدات کےلئے کافی ہیں دوسری طرف کمرشل بینکوں کے پاس ڈالر بھی چھ ارب چھہتر کروڑ ڈالر سے کم ہوکر پانچ ارب ستتر کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل فروری دوہزار چودہ میں بھی پاکستان کا ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔