یوکرین کا ایک رات میں چوبیس روسی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

جمعرات 26 جنوری 2023ء

یوکرین کے فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیف اور دیگر علاقوں پر روسی فضائی حملوں میں یوکیرن کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے چوبیس روسی ڈرون گرائے ہیں،حکام کا کہنا ہے کہ چوبیس میں سے پندرہ ڈرونز دارالحکومت کے قریب مارگرائے گئے لیکن انکے گرنے سے جانی نقصان نہیں ہو ا یوکرین نے روس کی طرف سے مزید فضائی حملوں کے خدشوں کا اظہار کیا ہے اور عوام سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم