نیول چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعرات 26 جنوری 2023ء

ترجمان وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعظم اور نیول چیف کے درمیان ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی،نیول چیف نے وزیر اعظم کو پاکستان بحریہ کی آپریشنل صلاحیت سمیت دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی وزیراعظم نے پاکستان بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت پر اطمینان کا اظہار کیا ،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج کا ملک کے دفاع کےلئے کردار اہمیت کا حامل ہے،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات