امریکا نے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دے دیا

منگل 24 جنوری 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار اور دوست ہے دونوں ممالک کے مفادات مشترکہ ہیں،پاکستان اور بھارت سے امریکی تعلقات کی نوعیت الگ الگ ہے نیڈ پپرائس کا کہنا تھا کہ امریکہ دونو ممالک کو مسائل کے حل کےلئے مذاکرات کرنے کا حامی ہے اور اسکےلئے دونوں ممالک کو تعاون فراہم کرنے اور حوصلہ افزائی کےلئے تیار ہیں،ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیاٗ میں امن چاہتے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات دو طرفہ معاملہ ہے لیکن دونوں ممالک کو مسائل بات چیت کے ذریعے ہی حل کرنا ہونگے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات