جانی خیل میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کا دھماکہ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

پیر 23 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی جانب سے نصب دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ضلع خیبر کے 24 سالہ سپاہی گل شیر شہید ہوگئے، ترجمان کے مطابق علاقے میں کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کے لئے آپریشن بھی کیا گیا،،




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ