سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کردیا

پیر 23 جنوری 2023ء

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا، پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا ہےجس سے شرح سود 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کردی گئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مہنگائی کا زور ہے اس لیے قیمت کا استحکام ضروری ہے۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟