آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر،دو پاکستانی کھلاڑی شامل

پیر 23 جنوری 2023ء

آئی سی سی کی اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی،سوریا کمار یادیو،گلین فلپس،سکندر رضا،ہاردیک پانڈیا،سیم کرن،ونندو ہسارگا اور جوش لٹل شامل ہیں،ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان اور فاسٹ بائولر حارث روف بھی شامل ہونگے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟