فریکوئنسی ڈاؤن،ملک کے بڑے حصے میں بجلی کی فراہمی معطل

پیر 23 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق صبح سات بجکر بتیس منٹ پر ٹرانسمیشن لائن میں تکنیکی خرابی اور فریکوئنسی آؤٹ ہونے کے باعث مختلف حصوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا بجلی کے بریک ڈاؤن سے اسلام اباد،راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال،لاہور،کوئٹہ کراچی ،ملتان سمیت بائیس اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب کم ہونے کے باعث پاوور پلانٹس بند تھے اور فریکوئنسی کم ہونے کے باعث تکنیکی مسائل کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا وفاقی وزیر پاوور ڈویژن خرم دستگیر نے بجلی بیک ڈاؤن کا نوٹس لیتے ہوئے فوری بحالی کےلئے اقدامات کا حکم دیا ہے انکا کہنا تھا کہ بحالی کے عمل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی پاوور ڈویژن کے مطابق بجلی کی فراہمی کی بحالی کا عمل شروع کردیا گیا ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔