پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی ہونگے،الیکشن کمیشن

اتوار 22 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کےلئے معروف صحافی محسن نقوی کا نام فائنل کردیا ہے،الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہوا جس میں پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ ناموں اور انکی پروفائلز کا جائزہ لینے کے بعد پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کےلئے محسن نقوی کو منتخب کیا گیا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو جہاں حکمران اتحاد کی طرف سے خوش آئند قرار دیا گیا ہے وہیں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے اسے مسترد کرتے ہوئے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ محسن نقوی اسوقت ملک کے ایک بڑے میڈیا گروپ کے مالک ہیں جبکہ کئی بین الاقوامی اداروں میں بھی صحافتی زمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے