اجمیر شریف حاضری،بھارت نے دو سو انچاس پاکستانیوں کو ویزے جاری کئے

اتوار 22 جنوری 2023ء

ترجمان مذہبی امور کے مطابق بھارت نے چار سو اڑتالیس میں سے دو انچاس پاکستانیوں کو اجمیر شریف حاضری کے ویزے جاری کر دیئے ہیں،جبکہ دو سو اڑتیس زائرین اجمیر شریف حاضری سے محروم رہ گئے ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق زائرین کی دیکھ بھال کےلئے ساتھ جانے والے چھ آفیشلز میں سے صرف ایک کو ویزہ جاری کیا گیا ہے،اجمیر شریف کے تمام زائرین کو بذریعہ میسج اطلاع بھجوا دی گئی ہے اور ویزا کے حامل زائرین کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،زائرین۔منگل کو بھارت کےلئے روانہ ہونگے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے