سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا اور ناقابل قبول فعل ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اتوار 22 جنوری 2023ء

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے شہباز شریف کاکہنا تھا کہ آزادی اظہار کے نام پر دنیا بھر میں رہنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح نہیں کیا جا سکتا ،ان کا کہنا تھا کہ سویڈن میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت کی طرف سے شرمناک فعل کیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام