وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی اینجیو پلاسٹی،بند شریانیں کھولنے کے لئے دو سٹنٹ ڈالے گئے

هفته 21 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سندھ کےوزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیززحیدرآباد منتقل کیا گیا۔شرجیل میمن کا طبی معانئہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کی اینجیو گرافی کی گئی اور بعدازاں اینجیو پلاسٹی کر کے بند شریانوں کو کھولنے کےلئےدواسٹنٹ ڈالے گئے ہیں، اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شرجیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے، انہیں چوبیس گھنٹوں بعد گھر منتقل کر دیا جائےگا




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں