الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے انعقاد کےلئے تیار

جمعرات 19 جنوری 2023ء

، الیکشن کمیشن کے پی کے اور پنجاب میں عام انتخابات کرانے کو تیار۔الیکشن کمیشن نے آئندہ دو ہفتے میں مشاورت کرکے عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نوے روز میں عام انتخابات کرانے کا پابند ہے،الیکشن کمیشن اگلے ہفتے گورنرز سے خط و کتابت کا آغاز کرے گا۔الیکشن کمیشن نے اتوار کے روز پولنگ کرانے کی تجویزدی ہے۔ذرائع کا مزید کہناہے کہ الیکشن کمیشن ایک سے زائد پولنگ ڈے کی تجاویز گورنرز کو ارسال کرے گا،عام انتخابات کیلئے پولنگ کب ہو گی، حتمی فیصلہ گورنرز کریں گے۔ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل کرنے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہے۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے