گورنر نے دستخط کر دیئے،خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل

بدھ 18 جنوری 2023ء

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی طرف سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کےلئے بھجوائی گئی ایڈوائس کے بعد گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری منظور کر لی، صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے،نگران وزیر اعلیٰ کےلئے سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان کسی نام پر اتفاق لازمی ہے،اگر ایسا نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا نگران وزیر اعلیٰ کے انتخاب تک موجودہ وزیر اعلیٰ ہی فرائض سر انجام دیں گے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں