پچیس ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی گئی،الیکشن کمیشن

منگل 17 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن سے جاری تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چار جبکہ قومی اسمبلی کے اکیس ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی جن ارکان کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کی گئی ان میں سنیٹر احمد خان، سنیٹر انوار الحق کاکڑ شامل ہیں جبکہ قومی اسمبلی کے ارکان میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان، رضا ربانی کھر، سید باسط احمد سلطان,شزہ فاطمہ خواجہ، مسرت آصف خواجہ، شاہدہ رحمانی کی رکنیت بھی بحال کی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گدھا بازیاب،چور گرفتار