ڈبل روٹی،دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

پیر 16 جنوری 2023ء

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بڑی ڈبل روٹی کی قیمت 20 روپے کے اضافے کے ساتھ 200 روپے کی ہو گئی اور چھوٹی ڈبل روٹی کی قیمت سو روپے سے بڑھ کر ایک سو بیس روپے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف دہی دس روپے کلو اضافے کے ساتھ ایک سو نوے روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ دودھ بھی دس روپے کلو اضافے کے ساتھ ایک سو ستر روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد