مسلم لیگ ن پنجاب میں انتخابات کےلئے تیار،نواز شریف نے ہدایات جاری کردیں

هفته 14 جنوری 2023ء

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی سیاست کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابات کی تیاری کےلئے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی ہے وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب کی صورتحال کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ کے قیام کےلئے ہدایات جاری کردی ہی اور ہدایت کی ہے کہ پورے جذبے اور اعتماد کے ساتھ انتخابات کی تیاری کی جائے ان شاءاللہ فتح مسلم لیگ ن کی ہوگی




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے