ججز اور بیورو کریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی دینے کا کیس،اٹھارہ جنوری کو سماعت ہوگی

هفته 14 جنوری 2023ء

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے کیس کی سماعت جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ 18 جنوری کو سماعت کرے گاجسٹس عائشہ ملک اور جسٹس محمد علی مظہر بنچ کا حصہ ہوں گے فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار