رکن اسمبلی کی گرفتاری کےلئے سپیکر کی اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کی گرفتاری کےلئے سپیکر سے اجازت کے قانوں کو ردا انور ایڈووکیٹ نے لہاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے،دائر درخواست میں وزارت قانون،سپیکر قومی اسمبلی اور وزارت پارلیمانی امور کو فریق بنایا گیا ہے ردا انور ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قانون غیر اسلامی،غیر جمہوری اور غیر آئینی ہے اسلئے اسے کالعدم قرار دیا جائے درخواست موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کے اختیار پر قدغن قانون کی حکمرانی کے خلاف ہے، یہ قانون آرٹیکل 25 کے بھی خلاف ہے۔




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام