کراچی بلدیاتی انتخابات رکوانے کی ایم کیوایم کی درخواست مسترد

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔ سماعت کت دوران وکیل الیکشن کمیشن عبداللہ ہنجرہ نے اپنے دلائل میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے پہلے مرحلے میں حصہ بھی لیا۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔