خبروں کا حصول،ٹوئٹر پہلے نمبر کی ایپ

بدھ 11 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے ٹوئٹر کا نظام سنبھالنے کے بعد خبروں کی کیٹیگری میں ٹوئٹر سرفہرست آگیا ہے، ٹوئٹرنے ایپ اسٹور پر 9 جنوری 2023 کو پہلی پوزیشن سنبھالی امریکی خبروں کے حوالے سے ٹوئٹر بارہ اکتوبر دوہزار بائیس تک ایپل ایپ اسٹور میں ساتویں نمبر پر تھا، لیکں ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کو حتمی شکل دینے کے بعد، ایپ کی رینکنگ چھٹے نمبر پر آگئی،نومبر کے دوران ٹوئٹر پہلے نمبر کی ایپ رہی۔ دسمبر دوہزار بائیس اور آٹھ جنوری دوہزار تئیس کے درمیان ٹویٹر رینکنگ میں دوسرے نمبر رہا، جبکہ نو جنوری دوہزار تئیس کو ٹوئٹر نے نمبرون پوزیشن دوبارہ حاصل کرلی۔ ۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ