سابق وزیر اعلٰی بلوچستان ثنا اللہ زہری کے اثاثوں کی پڑتال کا معاملہ،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

منگل 10 جنوری 2023ء

دوران سماعت ممبر کے پی نے ریمارکس دیئے کہ سال دو ہزار بیس میں ثناءاللہ زہری کے اکائونٹ میں کُل رقم گیارہ کروڑ تھی،دو ہزار اکیس میں ریکارڈ کے مطابق خیابان قاسم میں بنگلہ ثناءاللہ زہری نے گیارہ کروڑ کا خریدا،ثناءاللہ زہری کے پاس گھر خریدنے کے پیسے کہاں سے آئے؟ ثنااءاللہ زہری نے ڈالر کس رقم سے اور کہاں سے خریدے ؟ وکیل نے دلائل دیئے کہ اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدے گئے، جس پر ممبر کے پی نے کہا اوپن مارکیٹ سے اٹھارہ لاکھ ڈالر خریدنا جرم ہے،مالی گوشواروں کی پڑتال پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار