توشہ خانہ کیس،،سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت نے اکتیس جنوری کو طلب کر لیا

پیر 09 جنوری 2023ء

۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس فوجداری کارروائی کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت پی ٹی آئی وکیل نے عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی اور مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان زخمی ہیں،جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن عدالت نے عمران خان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی آج عدالت حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔ عدالت نے عمران خان کو 31 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا