گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

پیر 09 جنوری 2023ء

ماڑی پٹرولیم اعلامیے کے مطابق گھوٹکی میں کنویں کی ایک ہزار پندرہ میٹر تک کھدائی کی گئی، جہاں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ذخائر سے ابتدائی طور پر اکیاون لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی ماڑی پٹرولیم گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے ان ذخائر کے استعمال سے ملک میں گیس بحران میں کسی حد تک کمی ہوسکے گی واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گھوٹکی سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام