ایم کیو ایم کی درخواست مسترد،کراچی اور حیدر آباد بلدیاتی انتخابات پندرہ جنوری کو ہونگے،الیکشن کمیشن

پیر 09 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر کیس کا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات پرانی ووٹرز لسٹوں پر ہی ہوں گے۔ انتخابات کے التوا کا سندھ حکومت کا موقف بھی مسترد کیا جاتا ہے۔ جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات ہر صورت 15 جنوری کو کرانے کی استدعا کی تھی جسے الیکشن کمیشن نے منظور کر لیا ہے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے