ساہیوال سے پانچ مبینہ دہشتگرد گرفتار،اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

هفته 07 جنوری 2023ء

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاعات پر ساہیوال میں آپریشن کیا ہے اور پانچ مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ،بارودی مواد اور دیگر اشیاٗ قبضے میں لے لی گئی ہیں ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام