وانا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،گیارہ دہشت گرد مارے گئے

جمعرات 05 جنوری 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے بروقت ناکام بنا دیا گیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ اور 2 خودکش بمباروں سمیت 11 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، مارے گئے دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ