لاہور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

بدھ 04 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک اور گہرائی پانچ کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز لاہور سے مغرب کی جانب 34 کلو میٹر اور شیخوپورہ سے 12 کلو میٹر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے لاہور سمیت شیخوپورہ، شرقپور اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ہیں،زلزلے کے جھٹکے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے،تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں