صوبائی حکومتیں گندم ریلیز نہیں کر رہیں،قیمتیں بڑھ رہی ہیں،وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ

بدھ 04 جنوری 2023ء

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی کا کہنا تھا کہ کسی بھی صوبے نے وفاق سے گندم کی فراہمی کا تاحال کوئی مطالبہ نہیں کیا،صوبائی حکومتیں خود گندم ریلیز نہیں کر رہیں جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ درآمدی سویابین مضر صحت تھا جس کے باعث امپورٹ پر پابندی لگائی گئی،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن ثینی بر آمد کرنے کی منظوری دی ہے لیکن تاحال بر آمد کنندگان ایک کلو چینی بھی بر آمد نیں کر سکے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں کم ہونے کے باعث پاکستان سے چینی بر آمد نہیں کی جا رہی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟