نوری آباد پاوور پروجیکٹ کیس،وزیر اعلیٰ سندھ نے بریت کی درخواست دائر کردی

بدھ 04 جنوری 2023ء

احتساب عدالت میں نوری آباد پاوور پروجیکٹ میں مبینہ منی لانڈرنگ کا معاملہ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس سے بریت کی درخواست دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیس نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں رہا، ترمیمی آرڈیننس کے بعد ریفرنس سے بری کیاجائے۔ احتساب عدالت نے مراد علی شاہ کی درخواست پر نیب کو جواب طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے