سینیٹڑ اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

منگل 03 جنوری 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازعہ ٹویٹ کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی آئی اے سینٹر کو سب جیل قرار دیکر اعظم سواتی کو وہاں رکھا گیا تھا سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی جس کے بعد انہیں آج رہا کردیا گیا




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف