اسلام آباد دہشتگرد حملے کے ملزمان پکڑ لئے،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

منگل 27 دسمبر 2022ء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد دھشتگرد حملے کے ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں نجی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں دہشتگردی میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئےحملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا ڈرائیور بے گناہ تھا اسکا کوئی قصور نہیں تھا ، ٹیکسی ڈرائیور کو ملزم نے ہائیر نے کیا تھا ، وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کرم ایجنسی سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھرے،ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا گیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم نے چار پانچ لوگوں کو راؤنڈ آپ کیا ہے ،




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے