سابق گورنر کے پی سردار مہتاب اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی نواز شریف سے ملاقات

جمعه 23 دسمبر 2022ء

سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخواہ کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا،ملاقات کے دوران خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کو مزید متحرک کرنے کے حوالے سے مختلف نکات کا جائزہ لیا گیا،جبکہ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بھی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات اور سیاسی امور پر بات چیت کی




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی